Add to favourites
News Local and Global in your language
22nd of July 2018

Pakistan News



پوران تنظیم مغلیہ متفقہ طور پر قومی اور صوبائی امیدوار کی حمایت کا اعلان کرے گی - جیو اردو - Geo Urdu

Posted on July 4, 2018 By Majid Khan سٹی نیوز

Dr Tasawar Hussain Mirza

Dr Tasawar Hussain Mirza

جہلم (حکیم عبیدالرحمٰن قریشی) پوران تنظیم مغلیہ متفقہ طور پر قومی اور صوبائی امیدوار کی حمایت کا اعلان کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار معروف کالمسٹ ، تنظیمِ مغلیہ کے رہنما ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا حلقہ NA 71 اور حلقہ پی پی 34 جس امیدوار کی حمایت یا سپورٹ کی وہ متفقہ طور پر کی جائے گی۔ اور ڈنگے کی چوٹ پر کھلم کھلا نہ صرف حمایت بلکہ سپورٹ بھی کی جائے گی۔

by Majid Khan

Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com

Read More




Leave A Comment

More News

Geo Urdu

پاکستان - وائس

The Dawn News - Home

The News International -

AAJ News

Disclaimer and Notice:WorldProNews.com is not the owner of these news or any information published on this site.