Add to favourites
News Local and Global in your language
21st of October 2018

Pakistan News



شوبز سٹار اور سپر سٹار گروپ کا کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت - جیو اردو

Posted on September 13, 2018 By Majid Khan سٹی نیوز

Condolences

Condolences

لاہور (شوبز رپورٹر) کلثوم نواز کی وفات پر شوبز سٹار اور سپر سٹار گروپ کی طرف سے اظہار افسوس۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شیریف کی اہلیہ کلثوم نوز کی وفات پر شوبز حلقوں اور شوبز سٹاراینڈ سپر سٹار گروپ کے تمام ممبران نے بھی اظہار افسوس کیا۔

شوبز حلقوں میں ماہ نور ،میگھا ،بائواصغر،ڈاکٹربی اے خرم ،فرح ناز،ثناء نور، حنا ملک،غزل شاہ ،کنزیٰ روز،علی اصغر ،محمد ساجد علی ساجد ،سیمی خان ،ڈاکٹر اجمل ملک ،ہیر سنگھار،لائبہ خان ،سنبل خان،شاہد خان، جنت بٹ،سونیا خان،بندیا حسین،روز بٹ ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ان کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین۔

by Majid Khan

Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com

Read More




Leave A Comment

More News

Geo Urdu

پاکستان - وائس

The Dawn News - Home

The News International -

AAJ News

Disclaimer and Notice:WorldProNews.com is not the owner of these news or any information published on this site.