Add to favourites
News Local and Global in your language
22nd of October 2018

International



تصاویر: صحرا میں جنگلی پھولوں کی بہار

ہر سال موسم بہار میں کچھ ہفتوں کے لیے جنوبی افریقہ کے مغربی حصے میں سمندر کے قریبی علاقوں میں جنگلی پھولوں کا قالین سا بچھ جاتا ہے۔

یہ ’سپر بلوم‘ دنیا بھر میں صحراؤں اور کاشتکاری والی زمین بھی رونما ہوتے ہیں لیکن ایسا تسلسل کے ساتھ ہونا ہے یا پھر جنوبی افریقہ میں پھولوں کے موسم جیسا تنوع کچھ ہی حصوں تک محدود ہے۔

عموما جولائی سے لے کر ستمبر کے آخری ایام کے درمیان چند ہفتوں کے لیے یہ پھول کھلتے اور سال میں پہلی بار چلنے والی گرم ہواؤں سے مرجھا جاتے ہیں، اور ان کے بیچ اگلے سال بارشوں کے آغاز تک گرمی میں تپتے رہتے ہیں۔

ٍفوٹوگراگر ٹومی ٹرینچرڈ نے اس مظاہر قدرت کی عکس بندی کی ہے۔

جنوبی افریقہ کی بییدو وادی میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اتفاقاً اس منظر کو دیکھتے والے ٹرینچرڈ کہتے ہیں: ’یہ واقعی ایک غیر حقیقی منظر تھا۔‘

’اور قدرتی طور پر اس کی مختصر اور عارضی نوعیت اسے مزید خاص بنا دیتی ہے۔ لوگ عموما جنوبی افریقہ کو جنگلی جانوروں کی آماجگاہ سمجھتے ہیں، لیکن ایک عام سفاری میں جو کچھ آپ دیکھتے ہیں یہ کھلے ہوئے پھول اس کے بالکل برعکس ہے۔‘

تمام تصاویر ٹومی ٹرینچرڈ کی ہیں

Read More




Leave A Comment

More News

BBCUrdu.com | صفحۂ

دنیا - وائس آف

The News International -

AAJ News

AL JAZEERA ENGLISH (AJE)

The Dawn News - Home

China Post Online -

Reuters: World News

FOX News

Asian Correspondent

Disclaimer and Notice:WorldProNews.com is not the owner of these news or any information published on this site.